3 مسلمانوں کے قاتل کریگ ہکس کے لیے پھانسی کی سزا کا مطالبہ
8:06 PM
واشنگٹن: امریکی اٹارنی جنرل نے3 مسلمانوں کے قاتل کریگ ہکس کے لیے پھانسی کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں 2006 سے متعلقہ ریاست میں سزائے موت کا قانون کالعدم قرار دیا جاچکا ہے۔
0 comments